ٹوٹل چیلنج - پاکستان
ہمارے پاس ہمارے فاتح ہیں
فاتحین کو مبارکباد
علاقائی فاتحین کو مبارک باد اور
اس چیلنج میں حصہ لینے والے سبھی لوگوں کا شکریہ اس کو کامیاب بنانے کے لئے
اگلے چیلنج کے متعلق مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ کو باقاعدہ ملاحظہ کرتے رہیں۔
Przetłumacz tę stronę
چیلنج
2015-2016 ایڈیشن
2015-2016میں ٹوٹل چیلنج کی جانب سے پہلا سٹارٹ اپر آف دا ایئر کا انعقاد ہوا جس میں34افریقی ممالک نے حصہ لیا۔اس کا مقصد سماجی مہم جوئی کی حوصلہ افزائی کرنا اور35سال سے کم عمر افرادمیں نئے تصورات کو اجاگر کرنا ہے یا سٹارٹ اپس پروجیکٹس جو 2 سال سے کم عرصے پر محیط ہوں۔اس سلسلے میں11,000سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں6,642درکار ضروریات کے مطابق ہیں اور زیر غور لایاگیاہے۔ یہ درخواستیں متعدد موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں جن میں صحت اور ای۔بزنس سے لے کر تعلیم اور اس کے علاوہ شعبۂ جات شامل ہیں۔ اسٹارٹ اپر آف دا ایئر کے کامیاب ہونے والے102افراد کو ان کے ملک میں ٹوٹل کی جانب سے 3مختلف اعزازی معاونت فراہم کی گئیں جن میں فنانسنگ ،کوچنگ اور میڈیا پر تشہیر شامل ہے۔ان کی کامیابی کی کچھ کہانیاں ہم بخوشی پیش کررہے ہیں۔
GiftedMom Project ( گفٹڈ موم پروجیکٹ) ایک موبائل ا یپلیکیشن جو حاملہ عورتوں کو صحت کی معلومات اور نئی ماؤں کو ہنگامی مشاورت فراہم کرتی ہے۔
ٹوٹل چیلنج ہمارے لئے صحیح وقت پر آیا۔ اس سے ہمیں اپنا پرو جیکٹ ایک ایسی جیوری کے سامنے پیش کرنے کا موقع ملا جو ماہرین پر مشتمل تھی جن کو موضوع سے متعلق مکمل شناسائی حاصل تھی۔ ہم زرعی فضلات کو ری سائیکل کرنا چاہتے ہیں اور اس طرح ہمارے ملک کی انرجی مکس میں وسعت لانے میں مدد ملتی ہے۔ ٹوٹل کی طرح ہم بہتر توانائی کے حصول کی خاطر کام کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں سینیگال میں سٹارٹ اپر آف دی ایئر کا خطاب ملنا ہمارے لئے بے پناہ تشہیر کا باعث بنا۔ اس نے نیٹ ورکنگ کرنے میں ہماری بے پناہ مدد کی لہذا اس کی بدولت ہم قابل تجدید توانائی کے شعبہ سے منسلک افراد سے ملے اور ہمیں حقیقی کامیابی حاصل ہوئی۔ تکنیکی اور انتظامی معاونت ہمیں آگے بڑھائے گی۔
Fitco Technology (فٹکو ٹیکنالوجی) Table-top gas (LPG) stoves (چھوٹے گیس کے چولھے)
Sun City Energy ( سن سٹی انرجی) : چھوٹے کسانوں کو ان کے آبپاشی نظام کے ذریعے توانائی کی فراہمی کے لئے موبائل سولر پمپس۔
"مجھے لگا کہ یہ چیلنج محض ایک اور سٹارٹ اپ مقابلہ ہوگا جہاں آپ کے پاس اپنا آئیڈیا پیش کرنے کے لیے چند منٹ ہوں گے۔ دراصل، ٹوٹل نے مجھے میری مصنوعات پیش کرنے کا وقت دیا، اور جیوری، جو کافی جامع تھی، بہت ہی خاص طرح کے سوالات کے ذریعے واقعی اس منصوبے کی تکنیکی اور مالی تفصیلات میں گئی ۔ جو مالی امداد ہمیں ملی ہے اس کے ذریعے، ہم پروٹوٹائپ کو حتمی شکل دے پائیں گے اور ہماری ذاتی بچت کو خطرے میں ڈالے بغیر مصنوعات کو مارکیٹ میں لانے کے قابل ہو جائیں گے ۔ ٹوٹل کی ٹیموں کا جذبہ اور جوش و خروش میرے لئے دلچسپ تھا ۔ کمپنی کی جانب سے ایک مشیر ہماری کوچنگ اور معاونت کرے گا اور کام کرنے کے لیے ہمیں ایک مخصوص جگہ فراہم کرے گا ۔ یہ سب کچھ ہماری بے پناہ مدد کرے گا۔ "
2015-2016 کے 102 فاتحین ہیں
Nassim
|
|
Islem
|
|
Samia
|
|
Eugénio
|
|
Lopo
|
|
MTume
|
|
Blimpo Bertrand
|
|
Kolsouro Ernest
|
|
Benjamin
|
|
Alain
|
|
Olivier Guillaume
|
|
SERGE
|
|
Krishné
|
|
Jacket
|
|
Rachetée Rachel
|
|
Caroline
|
|
N'GUESSAN JEAN RAYMOND
|
|
Marie Paule stephanie
|
|
Ahmed
|
|
Ahmed
|
|
Amena
|
|
Kaledawit
|
|
Biniyam
|
|
Henok
|
|
Boris
|
|
Aubin
|
|
Edouard Claude
|
|
Joshua
|
|
Salma
|
|
EUNICE
|
|
JOSE A.
|
|
Consuelo
|
|
elvira
|
|
Alpha
|
|
Samba sory
|
|
Camara
|
|
Samuel
|
|
Susan
|
|
Kevin
|
|
Andrianina
|
|
Andriatina
|
|
Rinasoa
|
|
Stephen
|
|
Mixon
|
|
Benedicto Benson
|
|
Ousmane Natha
|
|
Korotoumou
|
|
Ladji
|
|
Gajadhursing
|
|
Karen
|
|
Jessan Kumar
|
|
Ibrahima
|
|
Bocar
|
|
Papa kadé
|
|
Titos
|
|
Emidio
|
|
Langa
|
|
Collin Nico
|
|
Peter
|
|
John
|
|
ABDOULKADER
|
|
Daouda
|
|
BOUBACAR
|
|
Esaie
|
|
Marina Eunice
|
|
frederic
|
|
Clément
|
|
Samuel
|
|
Benjamin
|
|
Astou
|
|
MEDOUNE GAYE
|
|
Mondoukpè Gracias
|
|
Bathabile
|
|
Themba
|
|
Oyena
|
|
IDDI
|
|
Mercy
|
|
KRANTZ
|
|
BANYO
|
|
Ramadingué
|
|
Didier
|
|
Dodzi
|
|
kodjo toussaint
|
|
Kokou Mawulikplimi
|
|
khaled
|
|
Sofiane
|
|
Mohamed
|
|
Samuel
|
|
Gloria
|
|
ARTHUR
|
|
Andrew
|
|
Mwila
|
|
Andrew
|
|
Mkhululi
|
|
Musaida Mercy
|
|
Tawanda
|
|
Omar
|
|
Amine
|
|
Omar
|
|
OPEYEMI
|
|
Uzoma
|
|
Emeka
|